☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وحی کے نزول کا بیان
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← قرآن مجید کی تفسیر کا بیان← وحی کے نزول کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 577 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا جَرِیرٌ، عَنْ لَیْثِ بْنِ أَبِی سُلَیْمٍ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ،عَنْ أَسْمَاء َ بِنْتِ یَزِیدَ قَالَتْ: نَزَلَتْ سُورَةُ الْمَائِدَۃِ وَأَنَا آخُذُ بِزِمَامِ الْعَضْبَاء ِ، وَکَادَ أَنْ یَنْدَقَّ، عَضُدُهَا مِنْ ثِقَلِهَا.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایا: جب سورہ المائدہ نازل ہوئی تو میں عضباء (اونٹنی) کی لگام تھامے ہوئے تھی، قریب تھا کہ اس کے بوجھ کی وجہ سے (میرا) بازو کٹ جاتا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 577]
تخریج الحدیث
«مسند احمد: 458/6: قال الاوط: حسن لغيره وسنده حسن فى الشواهد .»