☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس گھر میں قرآن کی تلاوت نہیں ہوتی وہ قبرستان کی طرح ہے
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← قرآن مجید کے فضائل کا بیان← جس گھر میں قرآن کی تلاوت نہیں ہوتی وہ قبرستان کی طرح ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 574 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ أَصْغَرَ الْبُيُوتِ مِنَ الْخَيْرِ الْبَيْتُ الصَّغِيرُ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بھلائی سے سب سے زیادہ خالی گھر وہ ہے جو اللہ کی کتاب سے خالی ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 574]
تخریج الحدیث
«مستدرك حاكم: 566/1 . مجمع الزوائد: 167/7 . مسند الحارث، رقم: 732 . مسند الشامين، رقم: 2355 .»