☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [550سے552]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← فضائل کا بیان← احادیث: [550سے552]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 550 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا شُعْبَةُ، نا مُحَمَّدٌ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ أَنَّ الْأَنْصَارَ سَلَكُوا وَادِيًا أَوْ شِعْبًا وَسَلَكَ النَّاسُ وَادِيًا أَوْ شِعْبًا لَسَلَكْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِ، وَلَوْلَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَءًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: بِأَبِي وَأُمِّي مَا ظَلَمَ، لَقَدْ آوَوْهُ وَنَصَرُوهُ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر انصار ایک وادی میں چلیں اور دوسرے لوگ کسی دوسری وادی میں چلیں تو میں انصار کی وادی میں چلوں گا، اور اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار کا ایک فرد ہوتا۔“ پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، آپ نے کوئی ظلم نہیں کیا، انہوں (انصار) نے آپ کو پناہ دی اور آپ کی مدد کی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفضائل/حدیث: 550]
تخریج الحدیث
«انظر الحديث السابق، رقم: (84/551)»
Hadith No.: 551 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مِثْلَهُ سَوَاءً.
Translation: محمد سرور گوہر
ایک اور سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی مثل مروی ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفضائل/حدیث: 551]
تخریج الحدیث
«انظر الحديث السابق برقم: (84/551)»
Hadith No.: 552 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا شَبَابَةُ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
Translation: محمد سرور گوہر
شبابہ نے اس اسناد سے اسی سابقہ حدیث کی طرح روایت کیا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفضائل/حدیث: 552]
تخریج الحدیث
«انظر الحديث السابق برقم: (84/551)»