☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے آپ کو خزانچی کہنا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← خمس کی فرضیت اور اس کے مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے آپ کو خزانچی کہنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 542 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (لَا أُوتِيتُكُمْ شَيْئًا وَلَا أَمْنَعُكُمُوهُ إِنْ أَنَا إِلَّا خَازِنٌ أَضَعُ حَيْثُ أُمِرْتُ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں (اپنی طرف سے) تمہیں کوئی چیز دیتا ہوں نہ منع کرتا ہوں، میں تو ایک خزانچی ہوں اور جیسے مجھے حکم ہوتا ہے ویسے ہی عطا کرتا ہوں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الخمس/حدیث: 542]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب فرض الخمس، باب قول الله تعالىٰ (قان لله خمسه وللرسول) رقم: 3117 . سنن ابوداود، كتاب الخراج والفي، باب فيما يلزم الامام الخ، رقم: 2949 . مسند احمد: 314/2 .»