☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ تعالیٰ کا عبادت گزار اور مالک کا فرمانبردار غلام کی فضیلت
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← غلاموں کی آزادی اور مکاتب کا بیان← اللہ تعالیٰ کا عبادت گزار اور مالک کا فرمانبردار غلام کی فضیلت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 480 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ الْمَمْلُوكَ إِذَا تُوُفِّيَ وَهُوَ يُحْسِنُ عِبَادَةَ رَبِّهِ وَيَنْصَحُ لِسَيِّدِهِ يُعْتِقُهُ اللَّهُ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی (سابقہ) اسناد سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب مملوک اس حال میں وفات پائے کہ وہ اپنے رب کی خوب اچھی طرح عبادت کرتا ہو اور اپنے مالک کے لیے بھی خیر خواہ ہو تو اللہ اسے (جہنم سے) آزاد فرما دیتا ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العتق و المكاتب/حدیث: 480]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، بصح بطرقه، بخاري، كتاب العتق، باب العبد اذا احسن عبادة ربه الخ، رقم: 2546 . مسلم، كتاب الايمان، باب ثواب العبد واجره الخ، رقم: 1667 .»