☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
زمین کو کاشتکاری کے لیے دینا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← خرید و فروخت کے احکام و مسائل← زمین کو کاشتکاری کے لیے دینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 459 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا عَمْرٌ (و) : فَذَکَرْتُ ذٰلِكَ لِطَاؤُوْسٍ، فَقَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: اِنَّمَا قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ: لَاَنْ یَّمْنَحَ اَحَدُکُمْ اَخَاهٗ الْاَرْضَ، خَیْرٌ لَهٗ مِنْ اَنْ یَّأْخُذَ لَهَا خَرْجًا مَّعْلُوْمًا.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی اپنے (مسلمان) بھائی کو زمین بلا معاوضہ دے دے تو یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ اس کا مقرر کردہ ٹھیکہ وصول کرے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البيوع /حدیث: 459]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب المزارعة، باب اذا لم يشترط السنين الخ، رقم: 2330 . مسلم . كتاب البيوع، باب الارض تمنح، رقم: 1550 . سنن ابوداود، رقم: 3389 . سنن نسائي، رقم: 3873 . سنن ابن ماجه، رقم: 2464 . مسند احمد: 234/1 . سنن كبري بيهقي: 133/6»