☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مزدلفہ کی رات منیٰ روانا ہونا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل← مزدلفہ کی رات منیٰ روانا ہونا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 370 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا عَبْدُالْاَعْلٰی، نَا هِشَامٌ، وَهُوَ ابْنُ حِسَانِ الْقُرْدُوْسِیِّ، عَنْ عَطَاءِ ابْنِ اَبِیْ رِبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهٗ مَعَ الثَّقْلِ مِنْ جَمْعٍ بِلَیْلٍ اِلَی مِنًی.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مزدلفہ کی رات انہیں مال و متاع کے ساتھ منیٰ کی طرف بھیج دیا تھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 370]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الحج، باب استحباب تقديم دفع الضعفة من النساء الخ، رقم: 1293 . سنن ابوداود، رقم: 1939 . سنن ابن ماجه، رقم: 3026»