☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وادیٔ محصب میں ٹھہرنا سنت نہیں ہے
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل← وادیٔ محصب میں ٹھہرنا سنت نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 369 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا سُفْیَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: اَلتَّحْصِیْبُ لَیْسَ بِشَیْئٍ اِنَّمَا هُوَ مَنْزِلٌ نَزَلَهُ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: (مکہ سے روانہ ہوتے وقت) وادی محصب میں سونے، ٹھہرنے کی کوئی حیثیت نہیں، بس وہ ایک منزل ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قیام فرمایا تھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 369]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الحج، باب المحصب، رقم: 1766 . مسلم، كتاب الحج، باب استحباب النزول بالمحصب الخ، رقم: 1312 . سنن ابوداود، رقم: 2008 . سنن ترمذي، رقم: 922»