☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قبربانی کے دن جمرہ کی رمی تک تلبیہ پکارنا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل← قبربانی کے دن جمرہ کی رمی تک تلبیہ پکارنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 328 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اِبْرَاهِیْمَ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ طَاؤُوْسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ لَبَّی حَتّٰی رَمَی الْجَمْرَةَ، یَوْمَ النَّحْرِ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قربانی کے دن جمرہ کی رمی تک تلبیہ پکارتے رہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 328]
تخریج الحدیث
«مسند احمد: 311/3 . قال الارناوط: اسناده صحيح، بخاري، رقم: 1670 . مسلم، رقم: 1281»