☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مردے کا تدفین کے بعد واپس جانے والوں کے جوتوں کی آواز سننا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← جنازے کے احکام و مسائل← مردے کا تدفین کے بعد واپس جانے والوں کے جوتوں کی آواز سننا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 253 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا سُفْيَانُ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَرْفَعُهُ قَالَ ( (إِنَّهُ لَيَسْمَعُ خَفْقَ نِعَالِهِمْ إِذَا وَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک وہ (مردہ) ان کی جوتیوں کی چاپ، حرکت سنتا ہے جب وہ اس سے مڑ کر جاتے ہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الجنائز/حدیث: 253]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الجنائز، باب ماجاء فى عذاب القبر . مسلم، كتاب الجنة، باب عرض مقعد الميت الخ، رقم: 2870 . سنن ابوداود، رقم: 3231 . سنن نسائي، رقم: 2049 .»