☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [242]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← تہجد اور نفل نماز کے احکام و مسائل← احادیث: [242]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 242 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
اَخْبَرَنَا جَرِیْرٌ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَیَحْیَی بْنِ عَبَّادٍ، اَوْ اَحَدِهِمَاعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نمْتُ عِنْدَ خَالَتِیْ مَیْمُوْنَةَ، فَقَامَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّیْلِ، فَتَسَوَّكَ، ثُمَّ اَتَی الْقِرَبَةَ فَتَوَضَّاءَ، ثُمَّ قُمْتُ اَنَا فَتَوَضَّأْتُ، قَالَ وَلَا اَدْرِیْ اَذَکَرَ السِّوَاكَ، ثُمَّ قُمْتُ عَنْ شِمَالِهِ، فَاَخَذَنِیْ فَادَارَنِیْ حَتَّی جَعَلَنِیْ عَنْ یَمِیْنِهِ وَجَعَلَ یَمْسَحُ رَأْسِیْ، ثُمَّ صَلَّی اَرْبَعًا، ثُمَّ اَوْتَرَ، ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَی الْفَجْرِ، ثُمَّ خَرَجَ اِلٰی صَلَاةِ الْفَجْرِ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میں اپنی خالہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے ہاں سویا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رات کے حصے میں بیدار ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسواک کی، پھر مشکیزے کے پاس آئے تو وضو فرمایا، پھر میں اٹھا اور میں نے وضو کیا، راوی نے بیان کیا: میں نہیں جانتا کہ انہوں نے مسواک کا ذکر کیا، پھر میں آپ کی بائیں جانب کھڑا ہو گیا، تو آپ نے مجھے پکڑا اور گھما کر اپنی دائیں جانب کھڑا کر دیا اور آپ میرے سر پر ہاتھ پھیرنے لگے، پھر آپ نے چار رکعتیں پڑھیں، پھر وتر کی نماز پڑھی، پھر آپ نے فجر کی دو رکعتیں (سنتیں) پڑھیں، اور پھر نماز فجر کے لیے تشریف لے گئے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التهجد و التطوع/حدیث: 242]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب العلم، باب السمر فى العلم . مسلم، كتاب صلاة المسافرين، باب الدعاء فى صلاة الليل وقيامه، رقم: 763 . سنن ابوداود، رقم: 610، 1356 . سنن ترمذي، رقم: 232 . سنن نسائي، رقم: 1121، 806 . سنن ابن ماجه، رقم: 973 .»