☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ یا سلام بھیجنا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نماز کے احکام و مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ یا سلام بھیجنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 208 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ، نَا اِسْرَائِیْلُ، عَنْ اَبِیْ یَحْیَی الْقَتَّاتِ، عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَیْسَ اَحَدٌ مِنْ اُمَّةِ مُحَمَّدٍ یُصَلِّیْ عَلٰی مُحَمَّدِ اَوْ یُسَلِّمُ عَلَیْهِ اِلَّا بَلَغَهٗ، یُصَلِّیْ عَلَیْكَ فُلَانٌ، وَیُسَلِّمُ عَلَیْكَ فُـلَانٌ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: امت محمد میں سے جو بھی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر صلوٰۃ یا سلام بھیجتا ہے تو وہ آپ تک پہنچ جاتا ہے، فلاں آپ پر صلوٰۃ بھیجتا ہے، اور فلاں آپ پر سلام بھیجتا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 208]
تخریج الحدیث
«ابن عدي ضعفاء: 238/3 . اسناده ضعيف فيه ابويحييٰ القتات وهو ضعيف . التقريب: 8444 .»