☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اقامت کے بعد فجر کی دو سنتیں پڑھنا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نماز کے احکام و مسائل← اقامت کے بعد فجر کی دو سنتیں پڑھنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 200 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ، نَا اَبُوْ عَامِرِ الْخَزَّارِ، وَهُوَ صَالِحُ بْنُ رُسْتُم، عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قُمْتُ اُصَلِّی الرَّکْعَتَیْنِ، وَقَدْ اُقِمْیَتِ الصَّلَاةُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَتُصَلِّیْ الصُّبْحَ اَرْبَعًا.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، میں کھڑا ہوا اور دو رکعتیں پڑھنے لگا، جبکہ نماز کے لیے اقامت ہو گئی تھی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم فجر کی نماز چار رکعتیں پڑھو گے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 200]
تخریج الحدیث
«مسند احمد: 354/1 قال شعيب الارناوط: اسناده حسن .»