☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سنتِ مؤکدہ کی فضیلت
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نماز کے احکام و مسائل← سنتِ مؤکدہ کی فضیلت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 185 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَادُ بْنُ زَیْدٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ: ( (مَنْ صَلَّى فِي يَوْمٍ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دن میں بارہ رکعتیں (سنت موکدہ) پڑھتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 185]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب صلاة المسافرين، باب فضل السنن الراتية الخ، رقم: 728 . سنن ابوداود، رقم: 1250 . سنن ابن ماجه، رقم: 1142 . سنن نسائي، رقم: 1796 . مسند احمد: 326/6 . صحيح ابن خزيمه، رقم: 1185 .»