☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن سات قراءتوں پر نازل ہوا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نماز کے احکام و مسائل← قرآن سات قراءتوں پر نازل ہوا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 184 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ: سَمِعَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ، أَبَاهُ يَقُولُ: أَخْبَرَتْنِي أُمُّ أَيُّوبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (أُنْزِلَ الْقُرْآنُ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ كُلُّهَا شَافٍ كَافٍ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدہ ام ایوب رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن سات قرأتوں پر نازل ہوا ہے وہ سب شافی (اطمینان بخش) کافی (کفایت کرنے والی) ہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 184]
تخریج الحدیث
«بخاري، مسلم، كتاب صلاة المسافرين، باب بيان القرآن على سبعة احراف الخ، رقم: 819 . سنن ابوداود، رقم: 1475 . سنن ترمذي، رقم: 2943 . سنن نسائي، رقم: 940 .»