☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [183]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← نماز کے احکام و مسائل← احادیث: [183]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 183 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا الْعُمَرِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ غَنَّامٍ، عَنْ أُمَّهَاتِهِ، عَنْ أُمِّ فَرْوَةَ، وَكَانَتْ مِمَّنْ بَايَعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ فَقَالَ: ( (الصَّلَاةُ فِي أَوَّلِ وَقْتِهَا) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
سیدہ ام فروہ رضی اللہ عنہا وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیعت کرنے والوں میں سے تھیں، نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سا عمل افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نماز کو اس کے اول وقت میں پڑھنا۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 183]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب مواقيت الصلاة، باب فضل الصلاة لوقتها، رقم: 527 . سنن ابوداود، رقم: 426 . سنن ترمذي، رقم: 170 .»