☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نماز میں صفوں کی درستگی کا بیان
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← نماز کے احکام و مسائل← نماز میں صفوں کی درستگی کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 175 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ( (إِنَّ مِنْ حُسْنِ الصَّلَاةِ إِقَامَةُ الصَّفِّ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”صف کی درستگی نماز کی خوبی سے ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 175]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الاذان، باب اقامة الصف من تمام الصلاة، رقم: 722 . مسلم، كتاب الصلاة، باب نسوية الصفوف الخ، رقم: 435 . مسند احمد: 177/3 . ابن خزيمه، رقم: 1543 .»