☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [168]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← نماز کے احکام و مسائل← احادیث: [168]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 168 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، نا النَّهَّاسُ بْنُ قَهْمٍ، نا شَدَّادٌ أَبُو عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (مَنْ حَافَظَ عَلَى شُفْعَةِ الضُّحَى غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ) ) قَالَ النَّهَّاسُ: وَأَبُو عَمَّارٍ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص نماز چاشت کی دو رکعتوں کی حفاظت کرتا ہے اس کے گناہ بخش دیے جاتے ہیں خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 168]
تخریج الحدیث
«سنن ترمذي، ابواب الوتر، باب صلاة الضحي، رقم: 477 . سنن ابن ماجه، رقم: 1382 . مسند احمد: 443/2 . قال الشيخ الالباني، وشعيب الارناوط: اسناده ضعيف .»