☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مردار کے چمڑے سے فائدہ اٹھانا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل← مردار کے چمڑے سے فائدہ اٹھانا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 123 مسند اسحاق بن راہویہ
اَخْبَرَنَا (عرعره بن البرندالسامی) ،نَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْمَکِّیُّ، عَنْ عَطَاءٍعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَا تَتْ دَاجِنٌ لِخَالَتِهَا فَاَلْقَوْهَا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَلَّا اِنْتَفَعْتُمْ بِاِهَابِهَا؟.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، ان کی خالہ کی بکری مر گئی تو انہوں نے اسے باہر پھینک دیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے اس کے چمڑے سے فائدہ کیوں نہ اٹھا لیا؟“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 123]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الحيض، باب طهارة جولد الميتة بالدباغ، رقم: 363 . سنن ابوداود، رقم: 4120 . سنن ترمذي، رقم: 1727 . سنن نسائي، رقم: 4234 . سنن ابن ماجه، رقم: 3612، 3611»