☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک ہی برتن سے وضو
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل← ایک ہی برتن سے وضو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 112 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ خَرَّبُوذٍ قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ صُبَيَّةَ الْجُهَنِيَّةَ تَقُولُ: ( (رُبَّمَا اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
نعمان بن خربوذ نے بیان کیا، میں نے ام صبیہ جہنیہ رضی اللہ عنہا کو بیان کرتے ہوئے سنا: بسا اوقات ایک ہی برتن میں سے وضو کرتے ہوئے میرا ہاتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ہاتھ ایک دوسرے سے ٹکراتا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 112]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الوضوء، باب وضو الرجل مع امراته الخ، رقم: 193 . سنن ابوداود، كتاب الطهارة، باب الوضو بفضل وضو المراة، رقم: 78 . مسند احمد: 366/6»