☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
طہر کے بعد مٹیالے یا زرد رنگ کا پانی آنا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل← طہر کے بعد مٹیالے یا زرد رنگ کا پانی آنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 111 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، نا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ:" كُنَّا لَا نَرَى التَّرِيَّةَ شَيْئًا: الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ".
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: ہم (حیض سے پاک ہونے کے بعد) سفید، مٹیالے اور زرد رنگت والے پانی کو کچھ نہیں سمجھتی تھی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 111]
تخریج الحدیث
«كتاب الحيض، باب الصفرة والكدرة فى غير ايام الحيض، رقم: 326 . سنن ابوداود، كتاب الطهارة، باب المراة تري الكدرة والصفرة، رقم: 307 . سنن نسائي، رقم: 368 سنن ابن ماجه، رقم: 647»