☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بکری کا گوشت کھانے پر دوبارہ وضو نہ کرنا
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل← بکری کا گوشت کھانے پر دوبارہ وضو نہ کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 110 مسند اسحاق بن راہویہ
أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ هِنْدَ بِنْتِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ عَمَّتِهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ( (أَكَلَ مِنْ كَتِفِ شَاةٍ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ نے اپنی پھوپھی سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بکری کی دستی کا گوشت کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہ کیا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 110]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الوضوء، باب من لم يتوضاء من لحم والسويق، رقم: 208 . مسلم، كتاب الحيض، باب نسخ الوضو مما مست النار، رقم: 355 . سنن ابوداود، رقم: 187 . سنن ترمذي، رقم: 1836»