☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [90]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل← احادیث: [90]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 90 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي رُزَيْنٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِذَا انْقَطَعَ شِسْعُ نَعْلِ أَحَدِكُمْ فَلَا يَمْشِ فِي الْأُخْرَى حَتَّى يُصْلِحَهَا، وَإِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا: ”جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ دوسرا جوتا پہن کر نہ چلے حتیٰ کہ وہ اس کو مرمت کر لے، اور جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈال دے تو وہ اسے سات بار دھوئے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 90]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الطهارة، باب حكم ولوغ الكلب، رقم: 279 . سنن ابوداود، رقم: 4137 . سنن نسائي، رقم: 3570 . مسند احمد: 314/2»