☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اسلام کی ابتدا اجنبیت سے ہوئی
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ایمان کا بیان← اسلام کی ابتدا اجنبیت سے ہوئی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 57 مسند اسحاق بن راہویہ
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ الْإِسْلَامَ بَدَأَ غَرِيبًا وَسَيَعُودُ كَمَا بَدَأَ غَرِيبًا) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام کی ابتدا اجنبیت سے ہوئی اور اس کی انتہا بھی اجنبیت پر ہو گی۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الايمان/حدیث: 57]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الايمان، باب بيان ان الاسلام بدا غريباو . . . . .، سنن ترمذي، رقم: 2629 . سنن ابن ماجه، رقم: 3986»