☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایمان و امانت لازم و ملزوم ہیں
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ایمان کا بیان← ایمان و امانت لازم و ملزوم ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 24 مسند اسحاق بن راہویہ
(حديث مرفوع) (حديث موقوف) وَبِهَذَا، وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا إِيمَانَ لِمَنْ لا أَمَانَةَ لَهُ " .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس میں امانت نہیں اس میں ایمان نہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الايمان/حدیث: 24]
تخریج الحدیث
«مسند احمد: 135/3، 154، قال شعيب الارناؤوط، حسن . صحيح ابن حبان، رقم: 194 . صحيح الجامع الصغير، رقم: 7179 . صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 575»