☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [19]
Musnad Ishaq ibn Rahawaih
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان← احادیث: [19]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 19 Musnad Ishaq ibn Rahawaih
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" مَا سَنَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، شَيْئًا إِلا وَقَدْ عَلِمْتُ،وَلَا أَدْرِي:أَكَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ أَمْ لَا؟،وَلا أَدْرِي اَنْ كَانَ يَقُوْلُ: ﴿وَقَدْ بَلَغْتُ مِنَ الكِبَرِ عُتِيًّا أَوْ عُسُيًّا ﴾وَنَسِيتُ الثَّالِثَةُ.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جو بھی طریقہ جاری کیا وہ مجھے معلوم ہے اور مجھے معلوم نہیں کہ آپ ظہر و عصر میں قرأت کرتے تھے یا نہیں؟ اور مجھے معلوم نہیں کہ آپ یہ پڑھتے تھے «وَقَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِيًّا اَوْ عِسِيَّا» [19-مريم:8] میں تیسری چیز بھول گیا ہوں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العلم/حدیث: 19]
تخریج الحدیث
«مسند احمد: 249/1، 257، قال شعيب الارناؤوط، اسناده صحيح، سنن ابوداود، رقم: 809، 808، سنن نسائي، رقم: 3581»