☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دو حریص کون؟
مسند اسحاق بن راہویہ
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان← دو حریص کون؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 18 مسند اسحاق بن راہویہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَحْسَبُهُ رَفَعَهُ قَالَ: ( (مَنْهُومَانِ لَا يَقْضِي اِحَدَهَمَا هَمَّتُهُ، مَنْهُومٌ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ لَا يَقْضِي نَهْمَتُهُ، وَمَنْهُومٌ فِي طَلَبِ الدُّنْيَا لَا تَنْقَضِي نَهْمَتُهُ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما مرفوع بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”دو حریص ہیں، ان دونوں میں سے کسی ایک کی حرص ختم نہیں ہوتی: طلب علم میں حرص رکھنے والا، اس کی حرص ختم نہیں ہوتی، طلب مال میں حرص رکھنے والا اس کی حرص بھی ختم نہیں ہوتی۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العلم/حدیث: 18]
تخریج الحدیث
«سنن دارمي، رقم: 334، قال حسين سليم اسد: اسناده صحيح الي الحسن البصري صحيح الجامع الصغير، رقم: 6624، مستدرك حاكم: 169/1»