☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ishaq ibn Rahawaih

Hadith No.: 976
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← Chapters← Bab← Hadith No. 976
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (الْجَنَّةُ حُفَّتْ بِالْمَكَارِهِ، وَالنَّارُ حُفَّتْ بِالشَّهَوَاتِ) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
اسی سند (سابقہ) سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کو ناپسندیدہ چیزوں کے ساتھ گھیر دیا گیا ہے، جبکہ جہنم کو شہوات کے ساتھ گھیر دیا گیا ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الجنة و النار و صفتهما/حدیث: 976]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الرقاق، باب حجبت النار بالشهوات، رقم: 6487 . مسلم، كتاب الجنة وصفة نعيمها واهلها، رقم: 2823 . سنن ابوداود، رقم: 4744 . سنن ترمذي، رقم: 2560 . مسند احمد: 260/2 . صحيح ابن حبان، رقم: 716 .»
← Previous Hadith (975) Back to Bab Next Hadith → (977)