☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 858
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 858
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّمَا هُمَا النَّجْدَانِ نَجْدُ الْخَيْرِ وَنَجْدُ الشَّرِّ، فَلَا يَكُنْ نَجْدُ الشَّرِّ أَحَبَّ إِلَى أَحَدِكُمْ مِنْ نَجْدِ الْخَيْرِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بلندیاں تو صرف دو ہیں: خیر کی بلندی اور شر کی بلندی، پس شر کی بلندی تم میں سے کسی کو خیر کی بلندی سے زیادہ پسندیدہ نہ ہو۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفتن/حدیث: 858]
تخریج الحدیث
«ضعيف ترغيب وترهيب، رقم: 1879 . طبراني اوسط، رقم: 2541 .»
پچھلی حدیث → (857) باب پر واپس ← اگلی حدیث (859)