☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 846
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 846
أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ أَبُو هُرَيْرَةَ مَعَ مُعَاوِيَةَ أَتَيْنَاهُ فَدَخَلْنَا عَلَيْهِ، فَقَالُوا لَهُ: إِنَّ هَؤُلَاءِ أَتَوْكَ يَسْأَلُونَكَ أَنْ تُحَدِّثَهُمْ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مِثْلَهُ، وَقَالَ: ( (حُمْرُ الْوُجُوهِ صِغَارُ الْأَعْيُنِ) ) ، وَقَالَ: ( (خِلْفَةُ فَمِ الصَّائِمِ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
قیس بن ابوحازم نے بیان کیا: جب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ آئے تو ہم ان کے خدمت میں حاضر ہوئے، پس ہم ان کے پاس گئے تو انہوں نے انہیں کہا: یہ آپ کے پاس اس لیے آئے ہیں کہ آپ انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے حدیث بیان کریں، پس انہوں نے اسی سابقہ حدیث کی مثل ذکر کیا، اور یہ بیان کیا: ”سرخ چہروں والے، چھوٹی آنکھوں والے۔“ اور فرمایا: ”روزہ دار کے منہ کی بو۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفتن/حدیث: 846]
تخریج الحدیث
«السابق .»
پچھلی حدیث → (845) باب پر واپس ← اگلی حدیث (847)