☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند إسحاق بن راهويه

حديث رقم: 826
الكتب← مسند إسحاق بن راهويه← الأبواب← الباب← حديث رقم 826
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ثَلَاثٌ لَا يُرَدُّ لَهُمْ دَعْوَةٌ: الصَّائِمُ حَتَّى يُفْطِرَ، وَإِمَامٌ عَادِلٌ، وَدَعْوَةُ الْمَظْلُومِ يَرْفَعُهَا اللَّهُ فَوْقَ الْغَمَامِ وَيَفْتَحُ لَهَا أَبْوَابَ السَّمَوَاتِ، فَيَقُولُ الرَّبُّ: وَعِزَّتِي لَأَنْصُرَنَّكِ بَعْدَ حِينٍ".
الترجمة: محمد سرور گوہر
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تین قسم کے اشخاص ہیں ان کی دعا رد نہیں کی جاتی: روزہ دار حتیٰ کہ افطار کر لے، عادل حکمران اور مظلوم کی دعا، اللہ اسے بادلوں کے اوپر اٹھتا لیتا ہے، آسمانوں کے دروازے اس کے لیے کھول دیے جاتے ہیں، تو رب تعالیٰ فرماتا ہے: مجھے میری عزت کی قسم! میں تمہاری ضرور مدد کروں گا خواہ کچھ مدت بعد ہی سہی۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الدعوات/حدیث: 826]
تخریج الحدیث
«سلسلة الضعيفة، رقم: 1358 . ضعيف ترغيب وترهيب، رقم: 1349، 1317 .»
الحديث السابق → (825) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (827)