☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 804
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 804
أَخْبَرَنَا جَرِیْرٌ، عَنْ مَنْصُوْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: سَمَّی رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ مَیْمُوْنَةَ بَرَّةَ، وَذَاكَ اِنَّهٗ قَالَ یَوْمًا: ( (اَثَمَّ مَیْمُوْنَةَ؟) ) فَقَالُوْا: لَا.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
مجاہد رحمہ اللہ نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کا نام برہ رکھا، اور یہ اس لیے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک دن فرمایا: ”کیا یہاں میمونہ ہے؟“ تو انہوں نے عرض کیا: نہیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 804]
تخریج الحدیث
«اسناده مرسل صحيح .»
پچھلی حدیث → (803) باب پر واپس ← اگلی حدیث (805)