☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 790
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 790
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ اللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا وَلَا يَبْغِي بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند (سابقہ) سے ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ ہر رحیم شخص پر اپنی رحمت کرتا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم میں سے ہر شخص اپنی جان پر رحم کرتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی خصوصی طور پر اپنی ذات پر رحم نہیں کرتا حتیٰ کہ وہ لوگوں پر رحم کرے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 790]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الجنة وصفة، باب الصفات التى يعرف بها الخ، رقم: 2865 . سنن ابوداود، كتاب الادب، باب فى التواضع، رقم: 4895 . صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 2890 .»
پچھلی حدیث → (789) باب پر واپس ← اگلی حدیث (791)