☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 761
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 761
أَخْبَرَنَا الْمَخْزُومِيُّ، نا وُهَيْبٌ، نا أَبُو مَسْعُودٍ وَهُوَ سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ خَالِدٍ الْقَيْسِيِّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، هَلْ سَمِعْتَ مِنْ خَلِيلِكَ شَيْئًا تُطِيِّبُ بِهِ أَنْفُسَنَا؟ فَقَالَ: نَعَمْ، سَمِعْتُهُ يَقُولُ: ( (صِغَارُكُمْ دَعَامِيصُ الْجَنَّةِ) ) ، قَالَ الْمَخْزُومِيُّ: الصِّغَارُ الْأَطْفَالُ، وَالدَّعَامِيصُ شَيْءٌ يَكُونَ فِيَ أَسْفَلِ الْحَبِّ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
خالد قیسی نے بیان کیا: میں نے کہا: اے ابوہریرہ! کیا آپ نے اپنے خلیل ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) سے کوئی ایسی چیز سنی ہے جس کے ذریعے ہم اپنے جی خوش کر لیں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں! میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”تمہارے چھوٹے بچے جنت کے کیڑے ہیں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 761]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب البروالصلة، باب فضل من يموت له ولد فبحتسبه، رقم: 2635 . مسند احمد: 488/2 . صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 1998 .»
پچھلی حدیث → (760) باب پر واپس ← اگلی حدیث (762)