☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 752
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 752
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَكْحُولٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ( (أَسْرَعُ الْخَيْرِ ثَوَابًا صِلَةُ الرَّحِمِ، وَأَسْرَعُ الشَّرِّ عُقُوبَةً الْبَغْيُ , وَيَمِينُ الصَّبْرِ الْفَاجِرَةُ تَدَعُ الدِّيَارَ بَلَاقِعَ) ) .
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
مکحول رحمہ اللہ نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”خیر و بھلائی میں سے سب سے جلدی ثواب نیکی اور صلہ رحمی کا ملتا ہے اور شر میں، سب سے جلدی سزا زیادتی اور فاجر جبری قسم کی ملتی ہے، وہ گھروں کو خالی چھوڑ دیتی ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 752]
تخریج الحدیث
«تقدم تخريجه: 642 .»
پچھلی حدیث → (751) باب پر واپس ← اگلی حدیث (753)