☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ishaq ibn Rahawaih

Hadith No.: 731
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← Chapters← Bab← Hadith No. 731
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ أَيُّوبَ قَالَتْ: نَزَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَكَلَّفْنَا لَهُ طَعَامًا فِيهِ مِنْ بَعْضِ الْبُقُولِ، فَلَمَّا أَتَيْنَاهُ بِهِ كَرِهَهُ فَقَالَ: ( (كُلُوهُ فَإِنِّي لَسْتُ كَأَحَدِكُمْ إِنِّي أَخَافُ أَنْ أُوذِي صَاحِبَيَّ) ) .
Translation: محمد سرور گوہر
سیدہ ام ایوب رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے ہاں مہمان ٹھہرے تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے کھانا تیار کیا، اس میں کوئی (ناگوار بُو والی) سبزی تھی، جب ہم نے وہ آپ کی خدمت میں پیش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے ناپسند فرمایا، اور فرمایا: ”اسے کھاؤ، کیونکہ میں تم میں تمہاری طرح نہیں ہوں، مجھے اندیشہ ہے کہیں میں اپنے ساتھ (جبریل علیہ السلام) کو تکلیف نہ پہنچاؤں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الاطعمة/حدیث: 731]
تخریج الحدیث
«سنن ترمذي، ابواب الاطعمة، باب الرخصة فى الثوم مطبوخا، رقم: 1810 . سنن ترمذي ابن ماجه، كتاب الاطعمة، باب اكل الثوم والبصل والكراث، رقم: 3364 . قال الشيخ الالباني: حسن . مسند احمد: 433/6 . صحيح ابن خزيمه، رقم: 1671 .»
← Previous Hadith (730) Back to Bab Next Hadith → (732)