☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند إسحاق بن راهويه

حديث رقم: 653
الكتب← مسند إسحاق بن راهويه← الأبواب← الباب← حديث رقم 653
اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ، نَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ یَحْیَ بْنِ اَبِیْ کَثِیْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِمَاعِزٍ حِیْنَ قَالَ اِنِّیْ زَنَیْتُ: لَعَلَّكَ غَمَزْتَ اَوْ نَظَرْتَ اَوْ قَبَّلْتَ قَالَ: کَأَنَّهٗ خَافَ اَنْ لَّا یَدْرِیْ مَا الزِّنَا.
الترجمة: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ماعز رضی اللہ عنہ نے جس وقت کہا تھا کہ میں نے زنا کیا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں فرمایا: ”ہو سکتا ہے تم نے ہاتھ لگایا ہو، یا دیکھا ہو یا بوسہ لیا ہو۔“ راوی نے بیان کیا گیا گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اندیشہ ہوا کہ اسے معلوم ہی نہ ہو کہ زنا کیا ہے؟ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 653]
تخریج الحدیث
«بخاري، كتاب الطلاق، باب الطلاق فى الاغلاق الخ، رقم: 5271 . مسلم، كتاب الحدود، باب من اعتراف على نفسه بالزني، رقم: 1692 . سنن ابوداود، رقم: 4421 . 4427 . مسند احمد: 238/1 .»
الحديث السابق → (652) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (654)