اَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا سُفْیَانُ، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ، وَقَالَ: اَمَّا عِیْسٰی: (فَجَعْدٌ) اَحْمَرُ، عَرِیْضُ الصَّدْرِ، وَقَالَ: فَاَشْبَهُ صَاحِبُکُمْ، یَعْنِیْ نَفْسَهٗ.
Translation: محمد سرور گوہر
سفیان ثوری نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے: اور فرمایا: عیسیٰ علیہ السلام سرخ رنگت والے میانہ قد تھے، اور فرمایا: وہ (ابراہیم علیہ السلام) تمہارے ساتھی یعنی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مشابہ ہیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الانبياء/حدیث: 589]
تخریج الحدیث
«انظر ما قبله»