☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند إسحاق بن راهويه

حديث رقم: 587
الكتب← مسند إسحاق بن راهويه← الأبواب← الباب← حديث رقم 587
اَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ وَیَحْیَی بْنُ آدَمَ قَالَا: نَا اِسْرَائِیْلُ، عَنْ سِماكِ ابْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا فَرَغَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ مِنْ قِتَالِ بَدْرٍ، قِیْلَ لَهٗ: عَلَیْكَ الْعَیْر لَیْسَ دُوْنِہَا شَـْیٌٔ، فَنَادَاہٗ الْعَبَّاسُ وَهُوَ فِیْ وِثَاقِهٖ: اِنَّہٗ لَا یُصْلِحُ لَكَ، قَالَ: لِمَ؟ قَالَ: لِاَنَّ اللّٰه وَعْدَكَ اِحْدَی الطَّآئِفَتَیْنِ، وَقَدْ اَنْجَزَ لَكَ مَا وَعْدَكَ.
الترجمة: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قتال بدر سے فارغ ہوئے تو آپ سے کہا گیا: آپ اس تجارتی قافلے کو لازم رکھیں، اس کے سوا کوئی چیز نہیں، تو سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے انہیں آواز دی، جبکہ وہ اپنے بندھن میں تھے (ان کو رسی کے ساتھ باندھا گیا تھا) کہ وہ آپ کے لیے درست نہیں، فرمایا: کس لیے (درست نہیں)؟ فرمایا: کیونکہ اللہ نے آپ سے دو میں سے ایک جماعت کا وعدہ کیا تھا، اس نے آپ سے جو وعدہ کیا تھا، وہ آپ سے پورا فرمایا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب التفسير/حدیث: 587]
تخریج الحدیث
«سنن ترمذي، ابواب التفسير، باب ومن سورة الانفال، رقم: 3080 . قال الشيخ الالباني: ضعيف .»
الحديث السابق → (586) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (588)