☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند إسحاق بن راهويه

حديث رقم: 576
الكتب← مسند إسحاق بن راهويه← الأبواب← الباب← حديث رقم 576
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (كُلُّ مُسْلِمٍ عَلَى مُسْلِمٍ مُحَرَّمٌ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّ الشَّيْطَانَ لَيَخْرُجُ مِنَ الْبَيْتِ يَسْمَعُ سُورَةَ الْبَقَرَةِ، تُقْرَأُ فِيهِ) ) ، وَقَالَ: ( (التَّأَنِّي مِنَ اللَّهِ وَالْعَجَلَةُ مِنَ الشَّيْطَانِ) ) .
الترجمة: محمد سرور گوہر
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مروی ہے: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر مسلمان دوسرے مسلمان پر حرام ہے، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! شیطان اس گھر سے نکل جاتا ہے جس میں وہ سورہ البقرہ کی تلاوت سنتا ہے۔“ اور فرمایا: ”صبر اللہ کی طرف سے ہے اور عجلت شیطان کی طرف سے ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 576]
تخریج الحدیث
«مسلم، رقم: 780 . سنن ترمذي، رقم: 877 . عمل اليوم والليلة، رقم: 965 . مسند احمد: 388، 378، 377/2 . مسندي حميدي، رقم: 994 .»
الحديث السابق → (575) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (577)