☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 385
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 385
اَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَةَ، عَنِ (ابْنِ اَبِیْ) حُسَیْنٍ، عَنْ اَبِی الطُّفَیْلِ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ زَعَمَ قَوْمُكَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَدْ رَمَلَ وَاِنَّهٗ سُنَّةٌ، فَقَالَ: صَدَقُوْا وَکَذَبُوْا، وَقَالَ فَطَرٌ عَنْ اَبِی الطُّفَیْلِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: صَدَقَوُاْ اِنَّهٗ رَمَلَ، وَکَذَبُوْا اِنَّهٗ سُنَّةٌ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
ابوالطفیل رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: آپ کی قوم کے افراد نے کہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (طواف کے دوران) رمل کیا، اور یہ کہ وہ سنت ہے، انہوں نے فرمایا: وہ ٹھیک کہتے ہیں اور غلط کہتے ہیں، فطر نے ابوالطفیل کے حوالے سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا، انہوں نے کہا: انہوں نے ٹھیک کہا ہے کہ آپ نے رمل کیا ہے، اور انہوں نے یہ غلط کہا ہے کہ وہ سنت ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 385]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الحج، باب استحباب الرمل فى الطواف والعمرة الخ، رقم: 1264 . مسند حميدي، رقم: 511 .»
پچھلی حدیث → (384) باب پر واپس ← اگلی حدیث (386)