☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 384
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 384
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا مَعْرُوْفُ الْمَکِّیِّ قَالَ: سَمِعْتُ اَبَا الطُّفَیْلِ یَقُوْلُ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ وَاَنَا غُـلَامٌ یَطُوْفُ بِالْبَیْتِ عَلٰی بَعِیْرٍ، وَیَسْتَلِمُ الْحَجَرَ بِمِحْجَنِهٖ.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
ابوالطفیل (عامر بن واثلہ بن عمرو) رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں: میں نے جبکہ میں لڑکا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اونٹ پر بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی چھڑی کے ساتھ حجر اسود کا استلام کرتے تھے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 384]
تخریج الحدیث
«مسلم، كتاب الحج، باب جواز الطواف على بعير وغيره، رقم: 1272 . سنن ابوداود، كتاب المناسك، باب الطواف الواجب، رقم: 1877 . سنن ابن ماجه، رقم: 2949 . مسند احمد: 454/5 .»
پچھلی حدیث → (383) باب پر واپس ← اگلی حدیث (385)