☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند اسحاق بن راہویہ

حدیث نمبر: 362
کتب← مسند اسحاق بن راہویہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 362
اَخْبَرَنَا جَرِیْرٌ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ اَبِیْ زِیَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانُوْا یَکْرَهُوْنَ اَنْ یَدْخُلُوا فِیْ حَجِّهِمُ التِّجَارَةَ، حَتَّی نَزَلَتْ هَذِہِ الْآیَةُ ﴿لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِکُمْ﴾.
اردو ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: وہ اپنے حج میں تجارت کو داخل کرنا ناپسند کرتے تھے حتیٰ کہ یہ آیت نازل ہوئی: «لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ» ”تم پر اس میں کوئی گناہ نہیں کہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 362]
تخریج الحدیث
«سنن ابوداود، كتاب المناسك، باب التجارة فى الحج، رقم: 1731 . قال الشيخ الالباني: صحيح»
پچھلی حدیث → (361) باب پر واپس ← اگلی حدیث (363)