☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ishaq ibn Rahawaih

Hadith No.: 192
Books← Musnad Ishaq ibn Rahawaih← Chapters← Bab← Hadith No. 192
اَخْبَرَنَا (بشر) ، نَا شُعْبَةُ وَمُعَاذُ (وحماد) بْنُ سَلَمَةَ، کِلَاهُمَا عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ، عَنْ طَاؤُوْسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: اُمِرَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَنْ یَّسْجُدَ عَلٰی سَبْعَةِ اَعْظُمٍ، وَلَا یَکْتِفَ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا.
Translation: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو حکم دیا گیا ہے وہ سات ہڈیوں پر سجدہ کریں اور بال و کپڑے نہ سمیٹیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الصلوٰة/حدیث: 192]
تخریج الحدیث
«السابق»
← Previous Hadith (191) Back to Bab Next Hadith → (193)