☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حَدِيثُ سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
Musnad Ahmad
Books← Musnad Ahmad← مسند النساء← حَدِيثُ سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 27137 Musnad Ahmad
وَكِيعٌ ، أُمُّ غُرَابٍ ، عَقِيلَةُ ، سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ غُرَابٍ ، عَنِ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا: عَقِيلَةُ ، عَنْ سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: " يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَقُومُونَ سَاعَةً لَا يَجِدُونَ إِمَامًا يُصَلِّي بِهِمْ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت سلامہ بنت حر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب وہ کافی دیر تک انتظار ہی میں کھڑے رہیں گے اور انہیں کوئی آدمی نماز پڑھانے والا نہیں ملے گا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27137]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة حال كل من أم غراب وعقيلة
Grade: إسناده ضعيف لجهالة حال كل من أم غراب وعقيلة
Hadith No.: 27138 Musnad Ahmad
إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، مَرْوَانُ ، طَلْحَةُ ، عَقِيلَةُ ، سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ ، قَالَ: حَدَّثَتْنَا امْرَأَةٌ يُقَالُ لَهَا: طَلْحَةُ مَوْلَاةُ بَنِي فَزَارَةَ، عَنْ مَوْلَاةٍ لَهُمْ يُقَالُ لَهَا: عَقِيلَةُ ، عَنْ سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: " إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ، أَوْ فِي شِرَارِ الْخَلْقِ، أَنْ يَتَدَافَعَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ، لَا يَجِدُونَ إِمَامًا يُصَلِّي بِهِمْ" .
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت سلامہ بنت حر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب وہ کافی دیر تک انتظار ہی میں کھڑے رہیں گے اور انہیں کوئی آدمی نماز پڑھانے والا نہیں ملے گا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27138]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة حال كل من أم غراب وعقيلة
Grade: إسناده ضعيف لجهالة حال كل من أم غراب وعقيلة