بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

مسند احمد

حدیث نمبر: 27137
کتب مسند احمد ابواب باب حدیث 27137
حدیث نمبر: 27137 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، أُمُّ غُرَابٍ ، عَقِيلَةُ ، سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي أُمُّ غُرَابٍ ، عَنِ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا: عَقِيلَةُ ، عَنْ سَلَامَةَ ابْنَةِ الْحُرِّ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: " يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَقُومُونَ سَاعَةً لَا يَجِدُونَ إِمَامًا يُصَلِّي بِهِمْ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت سلامہ بنت حر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگوں پر ایک زمانہ ایسا بھی آئے گا جب وہ کافی دیر تک انتظار ہی میں کھڑے رہیں گے اور انہیں کوئی آدمی نماز پڑھانے والا نہیں ملے گا۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 27137]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة حال كل من أم غراب وعقيلة
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة حال كل من أم غراب وعقيلة
← پچھلی حدیث (27136) باب پر واپس اگلی حدیث (27138) →