بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
حَدِيثُ أَعْرَابِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
Musnad Ahmad
کتب مسند احمد ابواب باب
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 20598 مسند احمد
عَبْدُ الصَّمَدِ ، عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، بِسْطَامُ ، أَعْرَابِيٍّ تَضَيَّفَهُمْ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنِي بِسْطَامُ ، عَنْ أَعْرَابِيٍّ تَضَيَّفَهُمْ ،" أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَسَلَّمَ تَسْلِيمَتَيْنِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
بسطام کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے ان کی دعوت کی اور بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اختتام نماز پر دو مرتبہ سلام پھیرا تھا (ایک مرتبہ دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب) [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20598]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة بسطام
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة بسطام
حدیث نمبر: 20599 مسند احمد
أَبُو سَعِيدٍ ، عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، بِسْطَامُ الْكُوفِيُّ ، الْأَعْرَابِيُّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا بِسْطَامُ الْكُوفِيُّ ، قَالَ: تَضَيَّفَنَا أَعْرَابِيٌّ، فَحَدَّثَ الْأَعْرَابِيُّ ، عَنِ أَبِيهِ ، أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَسَلَّمَ تَسْلِيمَتَيْنِ، عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
بسطام کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے ان کی دعوت کی اور بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اختتام نماز پر دو مرتبہ سلام پھیرا تھا (ایک مرتبہ دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب) [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20599]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة بسطام والأعرابي
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة بسطام والأعرابي