عَبْدُ الصَّمَدِ ، عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، بِسْطَامُ ، أَعْرَابِيٍّ تَضَيَّفَهُمْ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنِي بِسْطَامُ ، عَنْ أَعْرَابِيٍّ تَضَيَّفَهُمْ ،" أَنَّهُ صَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَسَلَّمَ تَسْلِيمَتَيْنِ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
بسطام کہتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے ان کی دعوت کی اور بتایا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھی نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اختتام نماز پر دو مرتبہ سلام پھیرا تھا (ایک مرتبہ دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب) [مسند احمد/أَوَّلُ مُسْنَدِ الْبَصْرِيِّينَ/حدیث: 20598]
حکم دارالسلام
إسناده ضعيف لجهالة بسطام
الحكم: إسناده ضعيف لجهالة بسطام