☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musnad Ahmad

Hadith No.: 9947
Books← Musnad Ahmad← Chapters← Bab← Hadith No. 9947
عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سَلِيمٌ ، سَعِيدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَبَهْزٌ ، سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ ، سَعِيدٌ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، قََالَ: حَدَّثَنَا سَلِيمٌ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَبَهْزٌ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الصَّوْمُ جُنَّةٌ، وَإِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يَوْمًا صَائِمًا، فَلَا يَرْفُثْ، وَلَا يَجْهَلْ، فَإِنْ أَحَدٌ شَتَمَهُ أَوْ فَإِنْ امْرُؤٌ شَتَمَهُ، فَلْيَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ" ، قَالَ بَهْزٌ:" فَإِنْ امْرُؤٌ شَتَمَهُ أَوْ قَاتَلَهُ , فَلْيَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ"، وَكَذَا قَالَ عَفَّانُ:" أَوْ قَاتَلَهُ".
Translation: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا روزہ ڈھال ہے جب تم میں سے کوئی شخص روزہ دار ہونے کی حالت میں صبح کرے تو اسے بیہودگی یا جہالت کی بات نہیں کرنی چاہئے بلکہ اگر کوئی آدمی اس سے لڑنا یا گالی گلوچ کرنا چاہے تو اسے یوں کہہ دینا چاہئے کہ میں روزہ سے ہوں۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9947]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1894، م: 1151
Grade: إسناده صحيح، خ: 1894، م: 1151
← Previous Hadith (9946) Back to Bab Next Hadith → (9948)