مُحَمَّدٌ بْنُ جَعَفْرٍ ، شُعْبَةُ ، وَأَبُو دَاوُدَ ، شُعْبَةُ ، عَبَّاسٍ يَعْنِي الْجُرَيْرِيَّ ، أَبَا عُثْمَانَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ بْنُ جَعَفْرٍ ، قََالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، وَأَبُو دَاوُدَ , قََالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبَّاسٍ يَعْنِي الْجُرَيْرِيَّ ، قََالَ: سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قََالَ:" أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلَاثٍ: الْوَتْرِ قَبْلَ النَّوْم، وَرَكْعَتَيْ الضُّحَى، وَصَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مجھے میرے خلیل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے میں نے انہیں مرتے دم تک نہ چھوڑوں گا۔ (١) سونے سے پہلے نماز وتر پڑھنے کی (٢) چاشت کی نماز کی (٣) ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھنے کی۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 9916]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 1178، م: 721
الحكم: إسناده صحيح، خ: 1178، م: 721